بھارت: جے پور شہر میں کارخانے میں آگ لگ گئی،4 افراد ہلاک

چینی ٹی وی CGTNکے مطابق،جے پور میں ایک آئل فیکٹری می لگنے والی آگ سے تین بچوں سمیت چار افراد ہلاک ہو گئے

1770483
بھارت: جے پور شہر میں کارخانے میں آگ لگ گئی،4 افراد ہلاک

بھارت  کے شہر جے پور میں ایک کارخانے میں آگ لگنے سے چار افراد ہلاک ہو گئے۔

چینی ٹی وی CGTNکے مطابق،جے پور میں ایک آئل فیکٹری می لگنے والی آگ سے تین بچوں سمیت چار افراد ہلاک ہو گئے۔

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ  ہلاک شدہ بچے ایک عمارت میں کام کرتے تھے جن کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا۔

 حکام نے بتایا کہ آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں