افغانستان میں بم حملہ،7 افراد ہلاک
افغانستان کے مغربی صوبے ہیرات میں گزشتہ روز ایک منی وین پر ہوئے بم حملے میں سات افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں
1766934

افغانستان کے مغربی صوبے ہیرات میں گزشتہ روز ایک یک منی وین پر ہوئے بم حملے میں سات افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
طالبان حکام کے مطابق، اس واقعے میں دیگر نو افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
طالبان ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ بم اس منی وین کی ایندھن کے ٹینک کے ساتھ باندھا گیا تھا۔
طبی ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمی ہونے والوں میں سے تین کی حالت تشویش ناک ہے۔
فی الحال کسی گروپ یا تنظیم نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے تاہم ،افغانستان میں حالیہ حملوں میں دہشت گرد تنظیم داعش ملوث رہی ہے۔
متعللقہ خبریں

جنوبی کوریا: نیلے پیلس کو 74 سال کے بعد عوام کے لئے کھول دیا گیا
عام زیارت کے لئے کھُلنے کے بعد ہزاروں کی تعداد میں عوامی زائرین نے پیلس کا رُخ کیا

پاکستان اور بھارت میں درجہ حرارت سارے ریکارڈ توڑ رہا ہے
حالیہ ایام میں دونوں ممالک کے بعض خطوں میں درجہ حرارت 50ڈگری سے زائد ریکارڈ کیا گیا