پاکستان کا چینی کمپنی کی کویڈ-19کے علاج کے تیار کردہ ہربل دوائیکے موثر ہونے کا اعلان

بجنگ کی  جانب   جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ وائی Jinhua Qinggan Granules"  امی کرون سمیت کووڈ-19 کے خلاف موثر دوائی ہے

1764405
پاکستان کا چینی کمپنی کی کویڈ-19کے علاج کے  تیار کردہ ہربل دوائیکے موثر ہونے کا اعلان

پاکستان نے نئی قسم کے کورونا وائرس (کوویڈ 19) کے علاج کے لیے ایک چینی کمپنی کی تیار کردہ ہربل دوائی کے کلینیکل ٹرائلز کامیاب ہو  نے کا اعلان کیا ہے۔

مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹرنیشنل سینٹر فار کیمیکل اینڈ بائیولوجیکل سائنسز کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر اقبال چوہدری نے کراچی میں پریس کو ایک بیان دیتے ہوئے کہا کہ بجنگ کی  جانب   جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ وائی Jinhua Qinggan Granules"  امی کرون سمیت کووڈ-19 کے خلاف موثر دوائی ہے۔

انہوں نے کہا کہ  300 افراد  پر  کویڈ-16 کے مختلف  وارینٹ  پر   ٹرائلز کیے گئے اور اس دوائی کے ہلکے اور درمیانے  درجے کے واقعات  پر 82.67 فیصد  موثر ہونے  کی تصدیق ہوئی ہے۔

چوہدری نے دوا  کے کب دستیاب  ہونے کے بارے میں  کوئی معلومات فراہم نہیں کی ہیں۔

زیر بحث دوا فی الحال چین میں کوویڈ 19 کے علاج میں استعمال ہو رہی  ہے۔



متعللقہ خبریں