چین میں کورونا کے نئے کیسسز خدشات کا موجب بنے ہیں

دشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ متعلقہ کیسز کی تعداد میں اضافہ ہو گ

1739546
چین میں کورونا کے نئے کیسسز خدشات کا موجب بنے ہیں

چین  نے ماہ اکتوبر میں اندرون ملک سے تعلق رکھنے والے کورونا وائرس کے نئے واقعات  پر حال ہی کنٹرول قائم کیا ہے تو یانگزی  ڈیلٹا کے اطراف میں واقع تین شہروں  میں ایک نئی وبا منظر  عام پر آئی ہے۔

مقامی حکومت کی جانب سے دیے گئے بیان کے مطابق بتایا گیا ہے کہ کل صبح شنگھائی میں 3 خواتین سہیلیوں کے ٹیسٹ مثبت آئے، خواتین کے قریبی رابطے میں ہونے والے 2 مزید افراد صوبہ سیسانگ  کے شہر ہانگ چو میں اور 1 شخص سوکو شہر میں تھا۔  جن میں  وائرس کی نشاندہی ہوئی ہے۔

یہ بتایا گیا ہے کہ خواتین گزشتہ ہفتے کے آخر میں ہینگکو سے اپنے دو مرد دوستوں کے ساتھ سوکو میں رات کے کھانے پر ملی تھیں، اور اسی شہر میں گروپ کے ساتھ قریبی رابطے میں رہنے والے ایک اور شخص کو کووڈ-19 پایا گیا تھا۔

خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ متعلقہ کیسز کی تعداد میں اضافہ ہو گا کیونکہ ان کیسز پر فائلیشن سٹڈی جاری ہے جن کی اصل کا ابھی تک تعین نہیں ہو سکا ہے۔



متعللقہ خبریں