روس نے بھارت کو S-400دفاعی نظام کی فراہمی شروع کر دی

روسی ادارہ برائے عسکری وتکنیکی تعاون کے سربراہ دیمیتری شوگائیف نے بتایا ہے کہ بھارت کو ایس 400 دفاعی نظام کی فراہمی شروع کر دی گئی ہے

1733617
روس نے بھارت کو S-400دفاعی نظام کی فراہمی شروع کر دی

 روسی ادارہ برائے عسکری وتکنیکی تعاون کے سربراہ دیمیتری شوگائیف نے بتایا ہے کہ بھارت کو ایس 400 دفاعی نظام کی فراہمی شروع کر دی گئی ہے۔

شوگائیف نے دبئی میں روسی خبر رساں ایجنسی تاس سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ بھارت کو ایک 400 دفاعی نظام کی فراہمی شروع ہو گئی ہے۔

بھارت نے  اس نظام کے کے لیے نومبر 2018  کو 5.4 ارب دالرز کے معاہدے پر دستخط کیے تھے۔

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور روسی صدر ولا دیمیر پوٹین کے درمیان  طویل مذاکرات کے بعد اس معاہدے کا فیصلہ ہوا تھا ،امکان ہے کہ اس نظام کی تکمیل اپریل 2023 تک ہو جائے گی ۔

 

 



متعللقہ خبریں