بھارتی قوتوں نے مزید 4 کشمیریوں کو شہید کر دیا

بھارت نے انسانیت کی تمام حدیں پار کر لیں اور قابض قوتوں  نے جموں و کشمیر میں بدترین ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید 4 کشمیریوں کو شہید کر دیا

1720791
بھارتی قوتوں نے مزید 4 کشمیریوں کو شہید کر دیا

بھارت نے انسانیت کی تمام حدیں پار کر لیں اور قابض قوتوں  نے جموں و کشمیر میں بدترین ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید 4 کشمیریوں کو شہید کر دیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع پونچھ میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے مزید 4 کشمیری شہید کیا۔

بتایا گیا ہےکہ  پونچھ میں قابض سکیورٹی فورسز کا آپریشن ساتویں روز بھی جاری ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج کے جاری نام نہاد آپریشن کے دوران رواں ماہ اب تک 20 کشمیریوں کو شہید کیا جا چکا ہے۔

 



متعللقہ خبریں