بحیرہ جاپان میں 6،1 کی شدت سے زلزلہ

بحیرہ جاپان کے کھُلے پانیوں میں 6،1 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں

1712231
بحیرہ جاپان میں 6،1 کی شدت سے زلزلہ

بحیرہ جاپان کے کھُلے پانیوں میں 6،1 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

جاپان محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے جنوب میں بحیرہ جاپان کے کھلے پانیوں میں زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ کئے گئے ہیں۔

زلزلہ مقامی وقت کے مطابق 5 بج کر 37 منٹ پر آیا۔ زلزلے کی شدت 6،1 اور زیرِ زمین گہرائی 400 کلو میٹر تھی۔

زلزلے کے جھٹکے ساحلی صوبوں میں بھی محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ نہیں دی گئی۔



متعللقہ خبریں