افغان شہری ٹیک آف کرتے امریکی طیارے سے لپٹ گئے

کثیر تعداد میں افغان شہری بیچارگی کے عالم میں کابل ائیرپورٹ سے ٹیک آف کرتے، امریکی ائیر فورس کے طیارے سے لپٹ گئے

1691997
افغان شہری ٹیک آف کرتے امریکی طیارے سے لپٹ گئے

افغان شہری ٹیک آف کرتے امریکی طیارے سے لپٹ گئے۔

کثیر تعداد میں افغان شہریوں کو بیچارگی کے عالم میں کابل ائیرپورٹ سے ٹیک آف کرتے، امریکی ائیر فورس کے طیارے سے لپٹتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں