ملائیشیا نے عام وبا کے باعث بھارت کے ساتھ فلاٗٹ آپریشن معطل کر دیا
ہندوستان میں تعین ہونے والے ڈبل میوٹنٹ قسم کے وائرس کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا گیا
1629172

ملائشیا نے ہندوستان میں منظر عام پر آنے والی کورونا کی نئی قسم کے ملک میں داخلے کا سد باب کرنے کے لیے دوطرفہ فضائی آپریشن معطل کر دیا ہے۔
وزیر دفاع اسماعیل صابری یعقوب نے بتایا ہے کہ ہندوستان میں تعین ہونے والے ڈبل میوٹنٹ قسم کے وائرس کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔
ہندوستان اور ملائیشیا کے درمیان براہ راست اور یا پھر ٹرانزٹ فلائٹس کو دو طرفہ طور پر کل سے کچھ مدت کے لیے بند کیے جانے کی توضیح کرنے والے وزیر اسماعیل کا کہنا ہے کہ ان کے ملک میں کام کرنے والے اقامہ ہولڈر بھارتی شہریوں پر بھی اس پابندی کا اطلاق ہو گا۔
انہوں نے یہ بھی بتایا ہے کہ بھارت سے کارگو فلائٹس کو بھی روک دیا گیا ہے۔
متعللقہ خبریں

بھارت، صوبہ آسام میں قدرتی آفات میں ہلاکتوں کی تعداد 117 ہو گئی
صوبے میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 3510 دیہات کے 33 لاکھ سے زائد مکین متاثر