میانمار میں مظاہرے جاری، عوام کا احتجاج جاری
میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف عوامی احتجاج جاری ہے، عوام نے شدید نعرے بازی کرتے ہوئے جمہوریت بحالی کا مطالبہ کیا ہے
1608523

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف عوامی احتجاج جاری ہے، عوام نے شدید نعرے بازی کرتے ہوئے جمہوریت بحالی کا مطالبہ کیا۔
بڑے شہر مینڈالے میں طبی عملے نے بائیک ریلی نکالی جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی جنہوں نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے۔
داوئی میں بھی یونیورسٹی طلبہ نے مظاہرہ کیا۔
نوجوانوں نے جمہوریت کے حق میں اور آمریت کے خلاف نعرے بازی کی۔
میانمار میں جاری مظاہروں میں سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے اب تک تین سو کے قریب افراد ہلاک ہو چکے ہیں
متعللقہ خبریں

بھارت، صوبہ آسام میں قدرتی آفات میں ہلاکتوں کی تعداد 117 ہو گئی
صوبے میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 3510 دیہات کے 33 لاکھ سے زائد مکین متاثر