افغانستان، کان کے حادثے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے
شدید برفباری اور بارش سے سونے کی کان بیٹھ گئی ،ا س حادثے میں 4 کان کن ہلاک جبکہ 3 زخمی ہو گئے
1588490

افغانستان کے شمالی مشرقی علاقے بدخشان میں سونے کی کان کے بیٹھنے سے 4 افراد ہلاک ہو گئے۔
پولیس ترجمان ثنااللہ روحانی کا کہنا ہے کہ شدید برفباری اور بارش سے سونے کی کان بیٹھ گئی ،ا س حادثے میں 4 کان کن ہلاک جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔
ملک میں گاہے بگاہے کانوں میں حادثات رونما ہوتے رہتے ہیں جس دوران کان کن ہلاک ہو جاتے ہیں۔
متعللقہ خبریں

افغان زلزلہ زدگان کو انسانی امداد کی ترسیل شروع
خوراک، کمبل اور طبی سامان پر مشتمل امدادی کھیپ زلزلہ زدہ علاقے کو پہنچائی جا رہی ہے