شمالی کوریا اپنا جوہری پروگرام بدستور جاری رکھے ہوئے ہے:اقوام متحدہ

سلامتی کونسل کے ماہرین کے پینل کی ایک رپورٹ کے مطابق، اس ملک نے جوہری تنصیبات کو جدید بنانے کے ساتھ ساتھ اپنے بیلسٹک میزائل  کے بنیادی ڈھانچوں کو بھی فروغ کیا ہے

1580014
شمالی کوریا اپنا جوہری پروگرام بدستور جاری رکھے ہوئے ہے:اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کا کہنا ہے کہ  شمالی کوریا نے گزشتہ سال اپنے جوہری اور میزائل پروگرام میں مزید توسیع کی ہے۔

سلامتی کونسل کے ماہرین کے پینل کی ایک رپورٹ کے مطابق، اس ملک نے جوہری تنصیبات کو جدید بنانے کے ساتھ ساتھ اپنے بیلسٹک میزائل  کے بنیادی ڈھانچوں کو بھی فروغ کیا ہے۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ بین الاقوامی پابندیوں کے باوجود شمالی کوریا نے بیرون ملک ذرائع سے ٹیکنالوجی کا حصول جاری رکھا۔

واضح رہے کہان پروگراموں پر تقریبا 300 ملین ڈالر خرچ کیے گئے، جو بظاہر سائبر حملوں کے ذریعے حاصل ہوئے۔



متعللقہ خبریں