افغانستان، دو مختلف شہروں میں دہشت گرد حملوں میں 5 سیکیورٹی اہلکار شہید

حملہ آوروں نے کار بم کے ذریعے چناراق علاقے  میں ایک چیک پوسٹ کو ہدف بنایا۔

1576710
افغانستان، دو مختلف شہروں میں دہشت گرد حملوں میں 5 سیکیورٹی اہلکار شہید

افغانستان کے صوبے ارزگان میں ایک فوجی چیک پوسٹ پر کار بم حملے میں 4 فوجی ہلاک ہو گئے۔

ارزگان گورنر محمد عمر  شیر زاد کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں نے کار بم کے ذریعے چناراق علاقے  میں ایک چیک پوسٹ کو ہدف بنایا۔

اس حملے میں 4 فوجی شہید جبکہ تین زخمی ہو گئے  ہیں۔

افغان دارالحکومت کابل میں پولیس گاری پر بم حملے میں ایک پولیس اہلکار جان بحق ہو گیا۔

کابل محکمہ پولیس کےترجمان فردوس فرامعرض کا کہنا ہے کہ کابل کے  محلے تانگی تاراہل میں ایک پولیس گاری کو بم کے ساتھ ہدف بنایا گیا۔

جس دوران ایک سپاہی ہلاک جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔

اس  حملے کی ذمہ داری تا حال کسی نے قبول نہیں کی۔

 



متعللقہ خبریں