افغان دارالحکومت میں پولیس گاڑی پر بم حملہ
کابل کے محلے تانگی تاراہل میں ایک پولیس گاری کو بم کے ساتھ ہدف بنایا گیا
1576619
افغان دارالحکومت کابل میں پولیس گاری پر بم حملے میں ایک پولیس اہلکار جان بحق ہو گیا۔
کابل محکمہ پولیس کےترجمان فردوس فرامعرض کا کہنا ہے کہ کابل کے محلے تانگی تاراہل میں ایک پولیس گاری کو بم کے ساتھ ہدف بنایا گیا۔
جس دوران ایک سپاہی ہلاک جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔
متعللقہ خبریں
بھارت، جموں کشمیر میں کشتی الٹنے سے 6 افراد ہلاک
جموں و کشمیر کے شہر سری نگر میں دریائے جہلم پر زیر تعمیر پُل کے پلرسے ٹکرانے کے بعد کشتی الٹ گئی