چینی جنگی طیاروں کی فضائی حدود کی خلاف ورزی، تائیوان کا احتجاح

فوکس تائیوان کی خبر کے مطابق، وزارت دفاع نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ  چینی فوج کے پانچ گشتی جنگی طیاروں نے تائیوان کے جنوب مغرب میں واقع سرحدوں کی خلاف ورزی کی ہے

1574946
چینی جنگی طیاروں کی فضائی حدود کی خلاف ورزی، تائیوان کا احتجاح

 چینی  فوج کے پانچ طیاروں نے تائیوان کی متعین کردہ فضائی حدود کی خلاف ورزی کی ہے۔

 فوکس تائیوان کی خبر کے مطابق، وزارت دفاع نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ  چینی فوج کے پانچ گشتی جنگی طیاروں نے تائیوان کے جنوب مغرب میں واقع سرحدوں کی خلاف ورزی کی ہے۔

 تائیوانی حکام  نے یہ بھی بتایا گیا ہے کہ اسی روز ایک امریکی جنگی طیارے نے بھی ہماری فضائی حدود کے قریب پرواز کی تھی۔

 حکام کا ک مزید کہنا ہے کہ  ان خلاف ورزیوں کے بعد  ہماری فضائیہ  نے اپنے طیارے متعلقہ علاقے میں روانہ کیے اور وائر لیس کے ذریعے  متنبہ کیا  گیا۔

چین نے آخری بار چوبیس جنوری کو  پندرہ طیاروں کے ہمراہ تائیوان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی تھی ۔

 

 

 



متعللقہ خبریں