افغانستان: اوپر تلے بم حملے

صوبہ ارزگان میں  اوپر تلے بم حملوں کے نتیجے میں 2 شہری ہلاک

1572117
افغانستان: اوپر تلے بم حملے

افغانستان کے صوبہ ارزگان میں  اوپر تلے بم حملوں کے نتیجے میں 2 شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔

اطلاع کے مطابق صوبائی مرکز  میں موٹر سائیکل پر نصب  بم اڑا دئیے گئے۔

واقعے میں 3 پولیس اہلکار اور 7 شہری زخمی ہو گئے ہیں۔

حملوں کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی۔



متعللقہ خبریں