دنیا کی سب سے بڑی ویکسین مینو فیکچرر فیکٹری میں آگ لگ گئی

دنیا کے سب سے بڑے ویکسین مینوفیکچرر سیرم انسٹیٹیوٹ آف انڈیا کی ایک تنصیب میں آگ لگ گئی

1568405
دنیا کی سب سے بڑی ویکسین مینو فیکچرر فیکٹری میں آگ لگ گئی

دنیا کے سب سے بڑے ویکسین مینوفیکچررسیرم انسٹیٹیوٹ آف انڈیا کی ایک تنصیب میں آگ لگ گئی  ہے۔

متاثرہ عمارت سے 3 افراد کو  بچا لیا گیا ہے۔

اطلاع کے مطابق انسٹیٹیوٹ کی جس فیکٹری میں آگ لگی ہے وہ زیرِ تعمیر عمارت تھی لہٰذا  واقعے سے ویکسین کی پیداوار متاثر نہیں ہو ئی۔

فائر بریگیڈ کی ٹیمیں آگ  بجھانے میں مصروف ہیں۔

آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہے۔



متعللقہ خبریں