ہندوستان، اسپتال میں آتشزدگی کے واقع میں 10 نومولود بچے جان بحق
ہلاک ہونے والے بچوں کی عمر ایک تا 3 ماہ تھی
1560295

ہندوستانی صوبے مہاراشڑا میں ایک اسپتال میں نو مولود بچوں کے انتہائی نگہداشت یونٹ میں آتشزدگی سے 10 نو مولود بچے جان بحق ہو گئے۔
اس حادثے کے دوران 7 بچوں کو زندہ بچا لینے کی اطلاع دینے والے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ آگ بجلی کی تاروں میں شارٹ سرکٹ ہونے سےبھڑک اٹھی۔
بتایا گیا ہے کہ ہلاک ہونے والے بچوں کی عمر ایک تا 3 ماہ تھی۔
متعللقہ خبریں

بھارت، کسانوں نے دہلی کی موٹر وے بلاک کرتے ہوئے احتجاج کیا
بھارت نے ستمبر 2020 میں زرعی شعبے میں تین نئے قوانین لاگو کیے تھے