چین: شنگھائی ائیر پورٹ پر کورونا وائرس کی خبر نے کھلبلی مچا دی

شنگھائی ائیر پورٹ کے 2 ملازمین  میں کووِڈ۔19 کی تصدیق کے بعد ائیر پورٹ کے پورے عملے کے ٹیسٹ کا فیصلہ

1532776
چین: شنگھائی ائیر پورٹ پر کورونا وائرس کی خبر نے کھلبلی مچا دی

چین کے شہر شنگھائی میں کورونا وائرس کی خبر نے کھلبلی مچا دی۔

شنگھائی ائیر پورٹ کے عملے کے 2 ملازمین  میں کووِڈ۔19 کی تصدیق کے بعد ائیر پورٹ کے حکام نے پورے عملے کے ٹیسٹ کا فیصلہ کیا۔

افراتفری کے عالم میں ٹیسٹ کے لئے جاتے ہزاروں ملازمین کے عملے میں اژدہام کی وجہ سے بعض افراد بیہوش ہو گئے۔

رات کے وقت شروع ہونے والے ٹیسٹوں میں اس وقت تک 12 ہزار سے زائد افراد کے ٹیسٹ کئے گئے ہیں جن میں سے سب کے نتائج منفی نکلنے کا اعلان کیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں