جموں کشمیر میں جھڑپ 4 حریت پسند پولیس کا نشانہ بن گئے

بھارت کے زير انتظام  جموں کشمير ميں آج ہونے والی جھڑپوں ميں  چارحریت پسند  پولیس کی گولیوں کا نشانہ بن گئے

1530598
جموں کشمیر میں جھڑپ 4 حریت پسند پولیس کا نشانہ بن گئے

بھارت کے زير انتظام  جموں کشمير ميں آج ہونے والی جھڑپوں ميں  چارحریت پسند  پولیس کی گولیوں کا نشانہ بن گئے ۔

پوليس افسر مکیش سنگھ نے بتايا کہ جموں کے نواح ميں آج صبح تين گھنٹوں تک فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا، جس ميں دو پوليس اہلکار زخمی بھی ہوئے۔

یہ حریت پسند ايک ٹرک پر سوار تھے اور انہوں نے ايک چيک پوائنٹ پر فائرنگ شروع کر دی جس کے جواب  ميں کارروائی کی گئی۔

ہلاک شدگان کی شناخت کا عمل جاری ہے۔



متعللقہ خبریں