افغانستان میں کار بم خود کش حملہ،1شخص ہلاک ،16 زخمی

افغان صوبہ قندھار میں ایک  کار بم خود کش حملے میں ایک شخص ہلاک اور سولہ زخمی ہو گئے

1524361
افغانستان میں کار بم خود کش حملہ،1شخص ہلاک ،16 زخمی

افغان صوبہ قندھار میں ایک  کار بم خود کش حملے میں ایک شخص ہلاک اور سولہ زخمی ہو گئے۔

 پولیس حکام کے مطابق گزشتہ روز قندھار کے قصبے میوند میں شب آٹھ بجے ایک کار بم  خود کش حملہ کیا گیا ۔

 اس حملے میں ایک شخص ہلاک اور سولہ زخمی ہو گئے۔

 واقعے کی تفتیش شروع ہو گئی ہے جبکہ ہلاک شدگان کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔

 



متعللقہ خبریں