افغانستان. پولیس مرکز پر طالبان کا حملہ،چھ اہلکار ہلاک

بگلان پولیس کے ترجمان جاوید بشارت نےبتایا ہے کہ  طالبان نے گزرگاہ نور نامی  قصبے میں واقع پولیس مرکز پر  مسلح حملہ کیا جس میں چھ اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہو گئے

1509082
افغانستان. پولیس مرکز پر طالبان کا حملہ،چھ اہلکار ہلاک

افغانستان کے شمالی صوبہ بگلان میں طالبان کے حملے میں چھ حفاطتی اہلکار ہلاک ہو گئے۔

 بگلان پولیس کے ترجمان جاوید بشارت نےبتایا ہے کہ  طالبان نے گزرگاہ نور نامی  قصبے میں واقع پولیس مرکز پر  مسلح حملہ کیا جس میں چھ اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔

ترجمان نے بتایا کہ بعد ازاں طالبان کے ساتھ پولیس کی جھرپ بھی ہوئی۔

دوسری جانب طالبان نے  اس بارے میں بیان نہیں دیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں