افغانستان: قندوز میں ایک مکان پر راکٹ آن گرا،5 افراد ہلاک

افغان وزارت دفاع کے مطابق، طالبان ملیشیا کی طرف سے داغا گیا یہ راکٹ قندوز کے علاقے شرابی کشلاک کے ایک مکان پر گرا جس میں پانچ افراد ہلاک اور سات زخمی ہو گئے

1507534
افغانستان: قندوز میں ایک مکان پر راکٹ آن گرا،5 افراد ہلاک

شمالی افغان صوبہ قندوز میں  راکٹ مکان پر گرنے سے پانچ افراد ہلاک اور سات زخمی ہو گئے۔

 افغان وزارت دفاع کے مطابق، طالبان ملیشیا کی طرف سے داغا گیا یہ راکٹ قندوز کے علاقے شرابی کشلاک کے ایک مکان پر گرا۔

 طالبان  نے  اس واقعے کے بارے میں کوئی بیان نہیں دیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں