افغانستان: صوبہ بامیان میں طالبان کے ساتھ جھڑپ،نو پولیس اہلکار ہلاک

افغان صوبہ بامیان میں طالبان عسکریت پسندوں اور حفاظتی قوتوں کے درمیان جھڑپ میں نو پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے

1498759
افغانستان: صوبہ بامیان میں طالبان کے ساتھ جھڑپ،نو پولیس اہلکار ہلاک

 افغان صوبہ بامیان میں طالبان عسکریت پسندوں اور حفاظتی قوتوں کے درمیان جھڑپ میں نو پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔

صوبائی محکمہ پولیس کے ترجمان رضا یوسفی نے بتایا کہ  طالبان نے شیبر نامی قصبے میں واقع پولیس مرکز پر حملہ کیا جس کے بعد یہ جھڑپ ہوئی۔

اس جھڑپ میں نو اہلکار ہلاک جبکہ دو زخمی ہوئے جبکہ طالبان کو بھی جانی نقصان ہوا ہے۔

دوسری جانب طالبان نے اس بارے میں کوئی بیان نہیں دیا ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں