کٹر اور جاہل ہندووں نے مسلمان نوجوان کو گائے کا گوشت لیجانے کے جواز میں شدید زخمی کر دیا

بتایا گیا ہے کہ جائے وقوعہ کو پہنچنے والی پولیس نے اس واقع کے خلاف تاخیر سے مداخلت کی

1465504
کٹر اور جاہل  ہندووں نے مسلمان نوجوان کو گائے کا گوشت لیجانے کے جواز میں شدید زخمی کر دیا

  ہندوستانی  شہر گورا گاؤں میں گائے کا گوشت  لیجانے کے دعوی کے ساتھ زود و کوب کیے جانے والے مسلمان نوجوان کو اسپتال میں زیرِعلاج لے لیا گیا ہے۔

این ڈی ٹی وی چینل کی خبر کے مطابق دارالحکومت نیو دہلی کے قریب واقع گور گاؤں میں ایک مسلمان نوجوان  کو اپنے گاڑی میں گائے کا گوشت لیجانے کے دعوی کے ساتھ ہندووں کے ایک گروپ نے روکا۔

لقمان نامی اس نوجوان کو ہندوو نے بڑی بے دردی سے مارا پیٹا ۔

بتایا گیا ہے کہ جائے وقوعہ کو پہنچنے والی پولیس نے اس واقع کے خلاف تاخیر سے مداخلت کی ۔

شدید زخمی حالت میں نوجوان کو اسپتال میں زیر ِ علاج لے لیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں