مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پیرا ملٹری قوتوں اور حریت پسندوں کے درمیان تصادم

جھڑپ میں دو کشمیری شہید جبکہ ایک بھارتی فوجی ہلاک ہو گیا

1441521
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پیرا ملٹری قوتوں اور حریت پسندوں کے درمیان تصادم

مقبوضہ کشمیر میں  حریت پسندوں اور  بھارتی پیرا ملٹری قوتوں کے درمیان جھڑپ میں 2 حریت پسند شہید  جبکہ ایک بھارتی فوجی ہلاک ہو گیا۔

این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق پلوامہ میں بھارتی  محکمہ پولیس سے منسلک  ملیشیاوں اور حریت پسندوں کے درمیان تصادم ہوا۔

جس دوران 2 حریت پسند کشمیری جام شہادت نوش کر گئے۔

خیال رہے کہ  قابض بھارتی قوتوں اور حریت پسندوں کے درمیان گاہے بگاہے علاقے میں تناؤ میں اضافہ ہوتا رہتا ہے۔

 



متعللقہ خبریں