بھارتی اور چینی فوجیوں کے درمیان جھڑپ میں تین بھارتی فوجی ہلاک

دونوں فریقین کے اعلی سطحی فوجی حکام  تناؤ میں گراوٹ لانے  کے لیے اسوقت مذاکرات کر رہے ہیں

1436983
بھارتی اور چینی فوجیوں کے درمیان جھڑپ میں تین بھارتی فوجی ہلاک

ہندوستان کے شمال مشرقی لاڈکھ علاقے میں ہندوستانی اور چینی فوجیوں کے درمیان جھڑپ میں تین بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے۔

این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق علاقے میں تناؤ میں گراوٹ لانے  کے سلسلے میں ہندوستاتی اور چینی  قوتوں کے درمیان  گھمسان کی جھڑپ ہوئی   جس دوران جانی نقصان ہوا۔

بھارتی  فوج نے اس حوالے سے اعلان کیا ہے کہ جھڑپ میں ایک این سی او سمیت تین فوجی ہلاک ہو گئے۔

اعلامیہ میں  بتایا گیا ہے کہ دونوں فریقین کے اعلی سطحی فوجی حکام  تناؤ میں گراوٹ لانے  کے لیے اسوقت مذاکرات کر رہے ہیں۔

لاڈکھ چین اور بھارت کا سرحدی علاقہ ہے۔

 



متعللقہ خبریں