ہم اپنی جوہری و عسکری استعداد بڑھائیں گے: شمالی کوریا کا اعلان

شمالی کوریا کے وزير خارجہ نے کہا کہ اگر امريکہ نے دباؤ اور پابنديوں کا سلسلہ برقرار رکھا، تو کِم اور ٹرمپ کے درميان تعلقات کی کوئی گنجائش نہيں رہے گی

1434732
ہم اپنی جوہری و عسکری استعداد بڑھائیں گے: شمالی کوریا کا اعلان

شمالی کوريا نے اپنی جوہری و عسکری صلاحيت بڑھانے کا عنديہ ديا ہے

خیال رہے کہ آج شمالی کوريائی رہنما کم جونگ ان اور امريکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تاريخی اولين ملاقات کو دو سال مکمل ہو گئے ہيں۔

اس موقع پر پيونگ يانگ کے وزير خارجہ نے کہا کہ اگر امريکہ نے دباؤ اور پابنديوں کا سلسلہ برقرار رکھا، تو کِم اور ٹرمپ کے درميان تعلقات کی کوئی گنجائش نہيں رہے گی ۔

 واضح رہے کہ دونوں رہنما اب تک تين ملاقاتيں کر چکے ہيں مگر امن مذاکرات کا سلسلہ ايک عرصے سے معطل ہے۔



متعللقہ خبریں