افغانستان طالبان کے حملے کے نتیجے میں 6 سیکورٹی اہلکار ہلاک

بادغیس گورنرکے ترجمان نجم  الدین برہانی نے بتایا کہ عسکریت پسندوں نے ضلع مکر کے علاقے ہارستان کے علاقے میں گشت کرنے والے سیکیورٹی فورسز پر مسلح حملہ کیا

1390806
افغانستان طالبان کے حملے کے نتیجے میں  6 سیکورٹی اہلکار ہلاک

افغانستان کے مغرب میں صوبہ بادغیس کے ضلع مکر میں طالبان عسکریت پسندوں کے  حملے میں 6 سیکیورٹی گارڈ ہلاک ہوگئے۔

بادغیس گورنرکے ترجمان نجم  الدین برہانی نے بتایا کہ عسکریت پسندوں نے ضلع مکر کے علاقے ہارستان کے علاقے میں گشت کرنے والے سیکیورٹی فورسز پر مسلح حملہ کیا۔

ترجمان  برہانی نے بتایا ہے کہ اس مسلح  حملے میں  6 سیکیورٹی گارڈ ہلاک ہوگئے ہیں۔  



متعللقہ خبریں