فلپائن: خریداری کے مرکز میں30 افراد یرغمال،کمانڈو آپریشن جاری

مقامی پریس کے مطابق، سان ہوان شہر میں واقع وی مال نامی خریداری مرکز  سے اسلحےکی آوازیں سنائی  دی گئیں جسے پولیس نے گھیرے میں لے لیا ۔

1369876
فلپائن: خریداری کے مرکز میں30 افراد یرغمال،کمانڈو آپریشن جاری

فلپائن   میں ایک خریداری مرکز  کے  سابقہ محافظ  نے 30 افراد کو یرغمال بنا لیا ۔

مقامی پریس کے مطابق، سان ہوان شہر میں واقع وی مال نامی خریداری مرکز  سے اسلحےکی آوازیں سنائی  دی گئیں جسے پولیس نے گھیرے میں لے لیا ۔

 بتایا گیا ہے کہ سابقہ محافظ نے  30 افراد کو یر غمال بنا  لیا ہے جن میں ایک زخمی بھی ہے ۔

مرکز میں کمانڈوز  داخل   ہو گئے ہیں جبکہ  پولیس کی بھاری نفری اور ایمبولینسیں باہر  کھڑی ہیں۔

 



متعللقہ خبریں