افغانستان: طالبان کا ایک چوکی پر حملہ،9 محافظ ہلاک

بتا یا گیا ہے کہ یہ حملہ  نجراب کے  درہ افغانیہ  نامی علاقے میں  کیا گیا  جس میں 9 محافظ ہلاک ہو گئے جس کے جواب میں  کی گئی  کاروائی میں  طالبان کو بھی جانی نقصان  ملا ہے

افغانستان: طالبان کا ایک چوکی پر حملہ،9 محافظ ہلاک

طالبان عسکریت پسندوں   نے افغان صوبہ کاپیسا کے قصبے نجراب  میں ایک چوکی پر حملہ کر دیا   جس میں 9 محافظ مارے گئے۔

مقامی انتظامیہ کے ترجمان  قیس قادری  کے مطابق ، یہ حملہ  نجراب کے  درہ افغانیہ  نامی علاقے میں  کیا گیا  جس میں 9 محافظ ہلاک ہو گئے جس کے جواب میں  کی گئی  کاروائی میں  طالبان کو بھی جانی نقصان  ملا ہے ۔



متعللقہ خبریں