یورپی پارلیمنٹ میں بھارت میں شہریت کے متنازع قانون پر رائے شماری دو ماہ بعد ہو گی

بھارت میں شہریت کے متنازع قانون کے خلاف تحریک پیش کی گئی۔ارکان نے اسے بحث کیلئے منظور کرلیا۔ رائے شماری مارچ تک ملتوی کردی گئی ہے۔ارکان کا خیال ہے کہ مارچ تک بھارتی سپریم کورٹ شہریت بل سے متعلق کوئی فیصلہ دے گی

1351328
یورپی پارلیمنٹ میں بھارت میں شہریت کے متنازع قانون پر رائے شماری دو ماہ بعد ہو گی

یورپی پارلیمنٹ میں بھارت میں شہریت کے متنازع قانون پر رائے شماری دو ماہ بعد ہو گی۔ ارکان کی ایوان میں اس تنازع پر بحث جاری رکھی۔

بھارت میں شہریت کے متنازع قانون کے خلاف تحریک پیش کی گئی۔ارکان نے اسے بحث کیلئے منظور کرلیا۔ رائے شماری مارچ تک ملتوی کردی گئی ہے۔ارکان کا خیال ہے کہ مارچ تک بھارتی سپریم کورٹ شہریت بل سے متعلق کوئی فیصلہ دے گی۔ بھارتی سپیریم کورٹ کے فیصلےکی روشنی میں کوئی فیصلہ کیا جائےگا۔ بھارتی متازع قانون کے ساتھ یورپی پارلیمنٹ کی تحریک میں پانچ دیگر قراردادیں بھی شامل ہیں۔ پارلیمنٹ نے اسے بحثت منظور کرلیا ہے

 



متعللقہ خبریں