بھارتی زیر کنٹرول کشمیر میں فوج کی اندھا دھند فائرنگ،3 کشمیری نوجوان ہلاک

بھارتی زیر کنٹرول کشمیر میں بھارتی فوج نے نام نہاد  چھاپے  کے  بہانے فائرنگ کر کے 3 کشمیری نوجوانوں کو ہلاک  کر دیا

1344468
بھارتی زیر کنٹرول کشمیر میں فوج کی اندھا دھند فائرنگ،3 کشمیری نوجوان ہلاک

بھارتی زیر کنٹرول کشمیر میں بھارتی فوج نے نام نہاد  چھاپے  کے  بہانے فائرنگ کر کے 3 کشمیری نوجوانوں کو ہلاک  کر دیا۔

خبر کے مطابق ،وادی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں مسلح قابض بھارتی فوج نے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کر کے تلاشی  کے نام پر چادر اور چار دیواری کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے گھر گھر تلاشی لی جس   دوران بھارتی فوج نے ایک مکان کو بارودی مواد سے تباہ کردیا جبکہ اندھا دھند فائرنگ کرکے 3 کشمیری نوجوانوں کو ہلاک بھی  کردیا۔ بتایا گیا ہے کہ بھارتی  فوج نے لاشیں بھی لواحقین کے حوالے نہیں کیں۔

 



متعللقہ خبریں