شمالی بھارت میں شدید برف باری،15 افراد ہلاک

ریاست ہماچل پردیش  کے مختلف علاقوں   میں برفانی تودے  گرنے سے 4 افراد ہلاک ہو گئے  جبکہ جموں و کشمیر  میں برفانی تودے تلے دبے 3 افراد کی بے جان نعشیں مزید بازیاب کی گئی ہیں جن سے  یہ تعداد 11 ہو گئی  ہے

شمالی بھارت میں شدید برف باری،15 افراد ہلاک

بھارت میں  شدید برف باری   کے باعث   تودے گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 15 ہو گئی ہے ۔

 مقامی پریس کے مطابق ، ریاست ہماچل پردیش  کے مختلف علاقوں   میں برفانی تودے  گرنے سے 4 افراد ہلاک ہو گئے  جبکہ جموں و کشمیر  میں برفانی تودے تلے دبے 3 افراد کی بے جان نعشیں مزید بازیاب کی گئی ہیں جن سے  یہ تعداد 11 ہو گئی  ہے ۔

 



متعللقہ خبریں