جموں کشمیر میں حفاظتی اہلکاروں کے ساتھ جھڑپ،3 حریت پسند ہلاک

پلوامہ  کے ایک زیر محاصرہ علاقے میں  یہ جھڑپ ہوئی جس میں 3 حریت پسند عمر فیاض،عادل بشیر اور فیضان حامد ہلاک ہو گئے جن کا  تعلق  حزب المجاہدین  سے بتایا  گیا ہے

جموں کشمیر میں حفاظتی  اہلکاروں کے ساتھ جھڑپ،3 حریت پسند ہلاک

بھارتی زیر کنٹرول جموں کشمیر میں حفاظتی قوتوں اور حریت پسندوں کے درمیان جھڑپمیں 3 حریت پسند ہلاک ہو گئے۔

 بھارتی پریس کے مطابق ، پلوامہ  کے ایک زیر محاصرہ علاقے میں  یہ جھڑپ ہوئی جس میں 3 حریت پسند عمر فیاض،عادل بشیر اور فیضان حامد ہلاک ہو گئے جن کا  تعلق  حزب المجاہدین  سے بتایا  گیا ہے۔



متعللقہ خبریں