افغانستان:شدید بارشوں کے باعث 11 افراد ہلاک 17 زخمی

قندھار انتظامیہ کے مطابق کئی روز سے جاری  بارشوں سے سیلابی کیفیت پیدا ہو گئی ہے جس کے باعث 8 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہو گئے ہیں جبکہ  صوبہ ہلمند  میں بھی اسی آفت کے سبب  3 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے

افغانستان:شدید بارشوں کے باعث 11 افراد ہلاک 17 زخمی

افغان صوبوں قندھار اور ہلمند   میں  شدید بارشوں کے باعث  سیلاب کی وجہ سے 11 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

 قندھار انتظامیہ کے مطابق کئی روز سے جاری  بارشوں سے سیلابی کیفیت پیدا ہو گئی ہے جس کے باعث 8 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہو گئے ہیں جبکہ  صوبہ ہلمند  میں بھی اسی آفت کے سبب  3 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے۔



متعللقہ خبریں