افغانستان: 4 اٹارنیوں پر مسلح حملہ، 2 ہلاک 2 زخمی

کابل کی تحصیل کھارا باع  میں 4 اٹارنی جرنیلوں پر نامعلوم مسلح افراد کا حملہ، 2 اٹارنی جنرل ہلاک  اور 2 زخمی

1307786
افغانستان: 4 اٹارنیوں پر مسلح حملہ، 2 ہلاک 2 زخمی

افغانستان کے دارالحکومت کابل کی تحصیل کھارا باع  میں 4 اٹارنی جرنیلوں پر نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں 2 اٹارنی جنرل ہلاک  اور 2 زخمی ہو گئے ہیں۔

افغانستان اٹارنی جنرل ہیڈ افس کے ترجمان جمشید رسول کی طرف سے جاری کئے گئے بیان  کے مطابق مذکورہ 4 اٹارنی ایک واقعے کی تحقیقات  کے لئے کھارا باع تحصیل کی طرف جا رہے تھے کہ راستے میں ان پر مسلح حملہ کر دیا گیا۔

رسول کے مطابق حملے میں 2 اٹارنی ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے ہیں۔

حملے کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی۔



متعللقہ خبریں