جموں کشمیر میں شدید برفباری،9 افراد ہلاک

خبرکے مطابق، مقبوضہ کشمیر میں سردیوں کے آغاز سے ہی برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس سے معمولات زندگی معطل ہوکر رہ گئے ہیں جبکہ مختلف واقعات میں 9 افراد ہلاک ہوگئے

جموں کشمیر میں شدید برفباری،9 افراد ہلاک

بھارتی زیر قبضہ  کشمیر میں ہونے والی شدید برفباری کے دوران بھارتی فوج کے 4 اہلکاروں سمیت 9 افراد ہلاک ہوگئے۔

خبرکے مطابق، مقبوضہ کشمیر میں سردیوں کے آغاز سے ہی برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس سے معمولات زندگی معطل ہوکر رہ گئے ہیں جبکہ مختلف واقعات میں 9 افراد ہلاک ہوگئے

ضلع کپواڑا میں طوفان کی زد میں آکر بھارتی فوج کے 2 اہلکار ہلاک ہوئے جبکہ دھند کے باعث ٹریفک حادثے میں بھی دو اہلکار ہلاک ہوئے اور مختلف واقعات میں 5 افراد ہلاک ہوئے

خراب موسم کے باعث تعلیمی ادارے بند کر دیئے گئے ہیں جب کہ مواصلاتی نظام  بھی منقطع ہے۔



متعللقہ خبریں