افغانستان: سڑک کنارے نصب بم پھٹ گیا،6 پولیس اہلکار ہلاک 5 زخمی

باغدیس   پولیس کے ایک افسر سر آقا الکو زئی    کےمطابق،  یہ  دھماکہ سڑک کنارے نصب بم    کے اس  وقت  پھٹنے سے ہوا جب وہاں سے ایک پولیس گاڑی گزر رہی تھی

افغانستان: سڑک کنارے نصب بم پھٹ گیا،6 پولیس اہلکار ہلاک 5 زخمی

مغربی افغانستان کے صوبہ باغدیس میں بم حملے  کے نتیجے میں 6 پولیس اہلکار ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے۔

باغدیس   پولیس کے ایک افسر سر آقا الکو زئی    کےمطابق،  یہ  دھماکہ سڑک کنارے نصب بم    کے اس  وقت  پھٹنے سے ہوا جب وہاں سے ایک پولیس گاڑی گزر رہی تھی ۔

 اس واقعے میں 6 پولیس اہلکار ہلاک  اور 5 زخمی ہو گئے  ۔

 الکوزئی نے بتایا کہ  حملے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کرلی ہے  مگر طالبان نے اس بارے میں کوئی بیان نہیں دیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں