چین سے روانہ ہونے والی کارگو ٹرین دوبراعظموں کے سنگم استنبول پہنچ گئی

چائنہ ریلوے ایکسپریس (چائنا ریلوے ایکسپریس) ، چین کے شہر شیان سے روانہ ہونے والی  اور انقرہ پہنچنے پر حکام کی جانب سے روانہ کی جانے والی مال گاڑی   بحیرہ مرمرہ کو عبور  کرتے ہوئے یورپ داخل ہوگئی ہے

1301895
چین سے روانہ ہونے والی کارگو ٹرین دوبراعظموں کے سنگم استنبول پہنچ گئی

چین سے روانہ ہو کر  قارس میں    ترکی میں داخل ہو نے والی   ٹرین بحیرہ مرمرہ کے راستے   یورپ تک پہنچنے والی پہلی مال گاڑیکامیابی سے اپنے سفر کو جاری رکھے ہوئے ہے۔

چائنہ ریلوے ایکسپریس (چائنا ریلوے ایکسپریس) ، چین کے شہر شیان سے روانہ ہونے والی  اور انقرہ پہنچنے پر حکام کی جانب سے روانہ کی جانے والی مال گاڑی   بحیرہ مرمرہ کو عبور  کرتے ہوئے یورپ داخل ہوگئی ہے۔   

استنبول پہنچنے پر یہ  ٹرین  اسکودار،  ینی کاپی، قزل چشمے کے بعد  زیتین برنو اسٹیشن پہنچچ گئی ہے۔

کُل   820 میٹر طویل  اور  42 کنٹینر سے بھری ویگنوں کے ساتھ اپنے سفر کو جاری رکھنے والی  یہ ٹرین  تاریخ میں پہلی بار  یورپ پہنچنے میں کامیاب ہوئی ہے۔  

دریں اثنا  کنٹینرز  سے لدی ہوئی  بوگیوں کو دو حصوں  میں تقسیم کرتے ہوئے یورپ پہنچایا گیا۔

21 کنٹینر ز پر مشتمل   اس ٹرین  کے ایک حصے کو ترک ریلوئے  کے انجن اور دوسرے حصے  کو   چین  ریلوئے کے انجن سے منزل مقصود تک پہنچایا گیا۔

چائنا ریلوے ایکسپریس ، چین سے بغیر کسی رکاوٹ کے یورپ جانے والی پہلی مال بردار ٹرین ، 2 براعظموں ، 10 ممالک ، 2 سمندروں کو عبور کرے گی اور 12 دن میں 11 ہزار 483 کلومیٹر تک کا سفر طے کرتے ہوئے  گی آخری سٹاپ پراگ پہنچے گی۔

باکو تبلیسی کارس لائن اور مامرمرائے  کو  استعمال کرتے ہوئے درمیانی راہداری کے ذریعے کارگو کو منتقل کرنے سے دوسرے راہداریوں کے مقابلے میں وقت اور توانائی کی بچت ہوگی۔

ترکی میں اس کا  روٹ Ahilkelek، قارس، ارضِ روم، ارضنجان ، سواس، قیصری، کرک قلعے ، نقرہ، ایسکی شہر ، کوجہ ایلی اور استنبول  سے گزرنے والی یہ ٹرین کاپی کُلے   ایدرنے سے   بلغاریہ داخل  ہوتے ہوئے اپنے سفر کو جاری رکھے گی۔



متعللقہ خبریں