افغانستان میں بم دھماکہ، ایک فوجی ہلاک

کاپیسہ کے  اعلی سائے  شہر میں  پیش آنے والے دھماکے میں 10 شہری ہلاک جبکہ 12 زخمی ہو گئے

افغانستان میں بم دھماکہ، ایک فوجی ہلاک

افغان صوبے کاپیسہ میں سڑک کنارے بم کے پھٹنے  کے نتیجے میں ایک فوجی ہلاک ہو گیا۔

کاپیسہ کے  اعلی سائے  شہر میں  پیش آنے والے دھماکے میں 10 شہری ہلاک جبکہ 12 زخمی ہو گئے۔

بتایا گیا ہے کہ زخمیوں میں 6 خواتین بھی شامل ہیں، حملے کی ذمہ داری طالبان نے قبول  کی ہے۔

دوسری جانب  طالبان عسکریت پسندوں کے صوبہ  بلخ  سے منسلک تحصیل چہار بولاک  پر حملے کے نتیجے میں پولیس افسر کمال الدین حامد  ہلاک  اور  4 پولیس  اہلکار زخمی ہو گئے۔

اس دوران  جھڑپ  میں 6 عسکریت پسند مارے گئے  جبکہ زخمی ہوئے۔

 

 

 

 



متعللقہ خبریں