افغانستان: طالبان کا حملہ 5 حفاظتی اہلکار ہلاک

بدخشاں   پولیس کے ترجمان  ثنا اللہ  روحانی  کا کہنا ہے کہ یہ حملہ  مرکزی چوک میں کیا گیا  جس میں  5 حفاظتی اہلکار  ہلاک ہو گئے جبکہ  جوابی کاروائی میں 4 طالبان بھی مارے گئے

افغانستان: طالبان کا حملہ 5 حفاظتی اہلکار ہلاک

طالبان شر پسندوں نے  افغان صوبہ بدخشاں    کے ایک قصبے نصائے میں  حملہ کرتےہوئے  5 حفاظتی  اہلکاروں کو ہلاک کر دیا ۔

 بدخشاں   پولیس کے ترجمان  ثنا اللہ  روحانی  کا کہنا ہے کہ یہ حملہ  مرکزی چوک میں کیا گیا  جس میں  5 حفاظتی اہلکار  ہلاک ہو گئے جبکہ  جوابی کاروائی میں 4 طالبان بھی مارے گئے۔

 دوسری جانب طالبان  نے  اپنے حملے میں  10 حفاظتی اہلکاروں   کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے ۔

 



متعللقہ خبریں