افغانستان : غزنی یونیورسٹی میں بم دھماکہ،19 طلبہ زخمی

صوبائی انتظامیہ کے مطابق ، یہ بم جماعت میں  نصب کیا گیا تحا جو کہ دوران   تدریس پھٹ گیا  جس میں 19 طلبہ  زخمی ہو گئے جن  میں سے 3 کی حالت نازک ہے

افغانستان : غزنی یونیورسٹی میں بم دھماکہ،19 طلبہ زخمی

افغانستان  کے صوبہ غزنی     کی یونیورسٹی  کے شعبہ تعلیم        پر بم حملے میں 19 طلبہ زخمی ہو گئے۔

 صوبائی انتظامیہ کے مطابق ، یہ بم جماعت میں  نصب کیا گیا تحا جو کہ دوران   تدریس پھٹ گیا  جس میں 19 طلبہ  زخمی ہو گئے جن  میں سے 3 کی حالت نازک ہے ۔

 اس حملے کی ذمے داری کسی نے قبول  نہیں کی ہے۔



متعللقہ خبریں