جاپانی بحری جہاز شمالی کوریائی کشتی سے ٹکرا گیا، عملے کے بعض افراد لا پتہ

جاپان کا ایک گشتی بحری جہاز  بحیرہ جاپان میں  شمالی کوریا کی ایک ماہی گیر  کشتی  سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں   عملے کے 20 افراد میں سے چند  زخمی اور بعض لا پتہ ہو گئے

1283015
جاپانی بحری جہاز شمالی کوریائی کشتی سے ٹکرا گیا، عملے کے بعض افراد لا پتہ

جاپان کا ایک گشتی بحری جہاز  بحیرہ جاپان میں  شمالی کوریا کی ایک ماہی گیر  کشتی  سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں   عملے کے 20 افراد میں سے چند  زخمی ہو گئے۔

 کیودو  خبر ایجنسی کے مطابق، اس حادثے    کے نتیجے میں ماہی گیر کشتی ڈوب گئی  جس کے باعث سمندر میں گرنے والے 20 ماہی گیروں میں سے  چند کو بچا لیا گیا  جبکہ بعض  لا پتہ ہو گئے۔

 جاپانی  حکام نے  ان لا پتہ ماہی گیروں کی بازیابی کے لیے  علاقے میں  امدادی کشتیاں روانہ کر دی ہیں۔



متعللقہ خبریں