افغانستان:سڑک کنارے بم پھٹ گیا،6 شہری ہلاک

کاپیسا محکمہ پولیس  کے ترجمان عبدالشکور زائق کے مطابق یہ دھماکہ  بجراب نامی تحصیل میں ہوا جہاں ایک سڑک کنارے نصب بم    شہریوں کے گزر کے دوران   پھٹ گیا جس میں2 بچوں  سمیت  6 شہری ہلاک  جبکہ 2 زخمی ہو گئے

1280284
افغانستان:سڑک کنارے بم پھٹ گیا،6 شہری ہلاک

افغانستان کے صوبہ  کاپیسا میں دھماکہ ہوا جس میں6 شہری ہلاک ہو گئے۔

 کاپیسا محکمہ پولیس  کے ترجمان عبدالشکور زائق کے مطابق یہ دھماکہ  بجراب نامی تحصیل میں ہوا جہاں ایک سڑک کنارے نصب بم    شہریوں کے گزر کے دوران   پھٹ گیا ۔

 اس دھماکے میں  2 بچوں  سمیت  6 شہری ہلاک  جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔

 شائق کا کہنا ہے کہ  طالبان نے یہ  بم  حفاظتی قوتوں  کو نشانہ بنانے کےلیے نصب کیا تھا  ۔

دوسری جانب طالبان کا کہنا ہے کہ     یہ شہری حفاظتی قوتوں  کی طرف سے   ان کی رہائش گاہوں پر مارٹر گولوں  کے حملوں میں ہلاک ہوئے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں