مشرقی چین کے کارخانے میں دھماکہ 19 افراد ہلاک

مشرقی چین    میں ایک  کارخانے میں  لگی آگ کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک ہو گئے

1278865
مشرقی چین کے کارخانے میں دھماکہ 19 افراد ہلاک

مشرقی چین    میں ایک  کارخانے میں  لگی آگ کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک ہو گئے۔

یہ حادثہ زی جیانگ  صوبے کے  شہر  ننگ ہائی میں  پیش آیا جس میں زخمی ہونے والے 8 افراد میں سے 3 کو  اسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے ۔

 چین میں  سال رواں کے مارچ      میں بھی  جیانگ سو  صوبے   میں واقع ایک کیمیا ساز کارخانے میں  ہونے والے دھماکے میں  78 افراد ہلاک ہو گئے تھے ۔



متعللقہ خبریں