چین: 17 سال سے مفرور قیدی ایک غار سے گرفتار

صوبہ ینان میں 17 سال سے مطلوب مفرور قیدی  کو ایک غار سے گرفتار کر لیا گیا

1279037
چین: 17 سال سے مفرور قیدی ایک غار سے گرفتار

چین کے جنوب مغربی صوبے ینان میں 17 سال سے مطلوب مفرور قیدی  کو ایک غار سے گرفتار کر لیا گیا۔

حکام کے مطابق سونگ جیانگ  نامی 63 سالہ مفرور  قیدی انسانی اسمگلنگ کے جرم میں سزا کاٹ رہا تھا۔ قیدی 2002 میں جیل سے فرار ہونے کے بعد 17 سال سے تن تنہا ایک غار میں زندگی گزار رہا تھا۔

ایک طویل عرصے کی تلاش  کے بعد ڈرون طیارے سے قیدی کے ٹھکانے کی نشاندہی ہوئی جس کے بعد اسے گرفتار کر کے دوبارہ جیل بھیج دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں