پومپیئو سفارتی کوششوں کو انا کی بھینٹ چڑھا رہے ہیں: شمالی کوریا

شمالی کوریا کے وزیر خارجہ   ری یانگ ہو نے  کہا ہے کہ امریکی ہم منصب  مذاکراتی پیش رفت کو    سفارتی انا پرستی   کی بھینٹ چڑھا رہے ہیں

1257263
پومپیئو سفارتی کوششوں کو انا کی بھینٹ چڑھا رہے ہیں: شمالی کوریا

شمالی کوریا کے وزیر خارجہ   ری یانگ ہو نے  کہا ہے کہ امریکی ہم منصب  مذاکراتی پیش رفت کو    سفارتی انا پرستی   کی بھینٹ چڑھا رہے ہیں۔

  یانگ ہو  نے  کہا کہ  پابندیوں کا سلسلہ اگر جاری رہا  تو  شمالی کوریا امریکہ کو  اپنے لیے  خطرہ قرار دینا جاری   رکھے گا۔

 انہوں نے مزید کہا کہ   ہم پر پابندیوں  کا تسلسل غلطی کا باعث  بن سکتا ہے۔

 



متعللقہ خبریں