جنوبی کوریا: امریکی سفارت خانے پر حملے کی کوشش،مرتکب شخص گرفتار

پار مو نامی 40 سالہ شخص نے  اپنی گاڑی سفارت خانے کی بیرونی دیوار سے  ٹکرا دی اور بعد میں   گاڑِ سے باہر نکل کر  ہائیڈرو کاربن گیس (butane)کے سلینڈر  کو آگ دکھانا شروع کر دی جس پر اسے گرفتار کرلیا گیا

1225371
جنوبی کوریا: امریکی سفارت خانے پر حملے کی کوشش،مرتکب شخص گرفتار

جنوبی کوریا میں متعین امریکی سفارت خانے  پر حملے کی کوشش کی گئی ۔

 جنوبی کوریائی پریس کے مطابق ،  حملے  کی یہ کوشش  گزشتہ روز کی گئی ۔

پار مو نامی 40 سالہ شخص نے  اپنی گاڑی   سفارت خانے کی بیرونی دیوار سے  ٹکرا  دی اور بعد میں   گاڑِ سے باہر نکل کر  ہائیڈرو کاربن گیس (butane)کے سلینڈر  کو آگ دکھانا شروع کر دی ۔

 اس واقعے پر حملہ آور کو   گرفتار کرلیا گیا ۔

 امریکی صدر ٹرمپ کے 29 جون کے دورہ  جنوبی کوریا  سے قبل اس حملے کی کوشش بامعنی قرار دی جا رہی ہے۔ 



متعللقہ خبریں