بھارت:رامائن کتھا کی تقریب 14 یاتریوں کی چتا بن گئی

بھارت کی مغربی ریاست راجستھان میں ایک بڑے خیمے کے گرنے کے حادثے میں 14 انسانی  جانیں ضائع ہو گئی ہیں

1223934
بھارت:رامائن کتھا کی تقریب 14 یاتریوں کی چتا بن گئی
hindistan ayin cadiri1.jpg
hindistan ayin cadiri1.jpg

بھارت کی مغربی ریاست راجستھان میں ایک بڑے خیمے کے گرنے کے حادثے میں 14 انسانی  جانیں ضائع ہو گئی ہیں۔

بتایا گیا ہے کہ  یہ خیمہ ہندو مذہب کی ایک عبادت کے لیے قائم کیا گیا تھا۔

راجستھان کے وزیراعلیٰ اشوک گیہولٹ کے مطابق، یہ خیمہ تیز رفتار طوفان کی وجہ سے زمین بوس ہو گیاجس کے نیچے بیٹھے ہندو یاتریوں میں افراتفری پھیل گئی۔

 اس حادثے کے باعث 50 دیگر افرا د بھی  ہوئے۔   

 وزراعظم  نریندر مودی نے اس حادثے اور ہونے والی ہلاکتوں پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

"رامائن کتھا" نامی یہ تقریب راجستھان کے دیہاتیوں میں انتہائی مقبول خیال کی جاتی ہے

 



متعللقہ خبریں